کویٹہ چاغی( نمائندہ خصوصی)حکومت بلوچستان کے ہدایت پر مغوی بچے کی بازیابی کےلیے اسسٹنٹ کمشنر تفتان کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔ٹیم نے سرچ آپریشن کے بعد دوربین چاہ کے پہاڑی علاقوں میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بچے کو اغوا کاروں سے بازیاب کروا لیا۔واضح رہے کہ یہ بچہ کچھ دن پہلے کوئٹہ سے اغوا ہوا تھا۔ اغوا کاروں نے بچے کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے تھے۔نوکنڈی لیویز کو اطلاع ملنے پر فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا