نیویارک (نیوز ڈیسک)ناسا کا خلائی جہاز”پارکر سولر پروب”سورج کے قریب ترین مقام تک پہنچنےناسا کا خلائی جہاز "پارکر
سولر پروب آج سورج کے قریب ترین 38 لاکھ میل کے احاطے میں آئے گاجو کسی بھی انسانی ساختہ شے کا سورج کے اتنے قریب جانے کا پہلا موقع ہوگا بغیر عملے والا یہ خلائی جہاز 4 لاکھ 30 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گایہ جہاز سورج کا قریب سے جائزہ لینے کیلئے 2018 میں لانچ کیا گیا تھا