کراچی جدہ( نمائندہ خصوصی) حکومت پاکستان اور مقتدرہ ادارے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پاکستان پر سونامی سے معاشی تباہی سے ملک کو نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ایسے میں پاکستان تحریک انصاف پیرول دو سرکاری افسران سعودی عرب میں حج کا کوٹہ اورحجاج کرام کے ہوٹلوں کا ٹھیکہ کی آڑ میں پاک سعودیہ تعلقات کو ثبوتاز کر نے لگے تاکہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی کوششیں ناکام کر پاکستان کو تباہ کرنے یہودو نصاری کےعالمی ایجنڈے پر مصروف کار ہیں تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان اور اسٹیبلشمنٹ کی تباہ حال معیشت کو کھڑا کرنے کی کوششیں کو ایک بار پھر ناکام بنانے کے لئے سرکاری اداروں میں موجود پاکستان تحریک کے پیرول پرکالی بھیڑوں نے سر اٹھا لئے ہیں زرائع کے مطابق سعودی عرب جو پاکستان کی معیشت کو بہتر کرنے اور باعزت مقام دلانے کے لیے ساتھ دے رہا پاکستانی سرکاری اہلکار پرائیویٹ پاسپورٹ پر "سعودی عرب” کا عمرےکے آڑ میں دورہ کررہے ہیں زرائع کے مطابق خادم حسین اور محمد ندیم خود کو سرکاری افسران کے طور متعارف کراتے ہوئے ہوٹلوں کے ٹھیکے ‘حجاج کرام کے کھانے اور ٹرانسپورٹ کے سعودی کاروباری شخصیات کو دلانے کے لئے بھاری رشوت طلب کرنے میں ملوث ہوکر پاک سعودیہ برادرانہ تعلقات کو ختم کرنے کے لیئےسرگرم ہو گئے ہیں زرائع کے مطابق وزارت حج کے اہلکار کہلوانے والے مبینہ طور صحافی ہیں۔زرائع کے مطابق خودکو سرکاری افسران ظاہر کرنے والے خادم حسین اور
محمد ندیم سعودی عرب میں موجود ڈی جی حج کو بھی بلیک میل کرکے سعودی شہریوں کو بھاری رشوت کے عوض ٹھیکے دلانے ملوث ہیں زرائع کے انکشاف کیا کہ خادم حسین اور محمد ندیم سعودی عرب میں بیٹھ کر دعویٰ کیا کہ اگر ڈی جی حج اگر ہمارے احکامات کے مطابق کام نہیں کریں گے یا ہمارے دئیے گئے کاغذات پر دستخط یا انگھوٹھے نہیں لگائیں گے تو ہم ڈی جی حج کا کاٹ کے خود انگھوٹھے لگوا لیں گے۔ زرائع کے مطابق حج انتظامات کے لئے سرکاری افسران کی آمد ابھی تک شروع نہیں ہوئی
جبکہ وزارت حج اور وزارت داخلہ کے نام نہاد اہلکار سعودی عرب میں کیٹرنگ ۔ٹرانسپورٹ ۔اور ہوٹلوں کے سعودی شہریوں کو بھاری رشوت کے عوض میں ٹھیکے دلانے کی آڑ میں پاک سعودیہ تعلقات کو ثبوتازپر کرنے ملوث ہیں زرائع کے مطابق سرکاری اہلکار 17 دسمبر کو واپس اسلام آباد پہنچیں گے۔خبرکی تصدیق کے لئے متعدد بار رابطے کی کوشش کی گئی مگر محمد ندیم چوہدری اور خادم حسین کے نمبر بند تھے www tariqjaveed.com محمد ندیم چوہدری اور خادم حسین کا موقف جاننے اور پبلش بھی کرے اگر وہ اپنا موقف دینا چاہیے تو ہماری ویب سائٹ شائع کرے گی جبکہ سعودی عرب میں مبینہ کرپشن اور دھونس دھاندلی مزید انکشافات متوقع ہیں