اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہکلا ٹول پلازا پر ٹریفک کے رش کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق ہکلا ٹول پلازا پر ٹریفک کے رش کا نوٹس لیتے ہوئے پر ٹول بوتھس کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کر دی ہے ۔ وزیراعظم نے ہکلا ٹول پلازا پر ایم ٹیگ سسٹم آپریشنل کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔