اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے تمام ایئرپورٹس پر معمول کے مطابق آپریشنز جاری ہیں۔ہفتہ کو ترجمان پی اے اے نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد سمیت ملک کے تمام ایئرپورٹس پر معمول کے مطابق آپریشنز جاری ہیں۔