کراچی ( نمائندہ خصوصی)
سندھ کے صوبائی وزیر منظوروسان نے پیشگوئی کی ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کو عام انتخابات سے پہلے ہٹایا جائے گا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ صدر عارف علوی ضرور ہٹیں گے اور 2023ء سے پہلے ہٹا دیا جائے گا جس کے بعد نیا صدر پاکستان کوئی بھی بنا تو وہ پیپلزپارٹی سے ہی ہوگا