اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ۔مانٹرنگ ڈیسک )بجلی لوڈشیڈنگ گیس لوڈشیڈنگ کے بعد اب انٹرنیٹ کی لوڈشیڈنگ ہو گی جس کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس لوڈ شیڈنگ کرنے والا پہلا ملک بن گیاجو سوشل میڈیا کے مخلتف پلیٹ فارم اپلیکیشن پر لوڈشیڈنگ کر سکے گا فیس بک انسٹاگرام ٹیلی گرام ٹک ٹاک واٹس ایپ سمیت یوٹیوب اور دوسری ایپلیکیشن کی رفتار کم زیادہ اور بند کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ملک بن گیا ان اپلیکیشن پر الگ الگ سے بھی انٹرنیٹ کی رفتار کم زیادہ یا بالکل بند کر سکے گا.فائر وال کی اپڈیٹ کے بعد انٹرنیٹ لوڈشیڈنگ متعارف کرنے والا پاکستان پہلا ملک بن گیا