حب (بیورورپورٹ ) کراچی میں واقع حب ڈیم میں مختلف ندی نالوں سیلابی ریلا کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعدحب ڈیم کی سطح اب 334 فٹ تک پہنچ گی ڈیم میں ذخیرہ اب کی گنجائش 339 فٹ ہے
ذرائع کے مطابق حب ڈیم میں مزید 5 فٹ اضافہ کے بعد اسپل وے سے بحیرہ عرب میں پانی کا اخراج شروع ہوجاے گا.