اٹاوہ( نمائندہ خصوصی نیوز ڈیسک )کینیڈا نے انڈین ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت چھ سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیاکینڈا نے اتنا بڑا قدم ملک میں پرتشدد بھارتی سرگرمیوں کے حوالےسے پولیس کی طرف سے نئی تفصیلات کے انکشاف کے بعد اٹھایابھارتی حکومت کی طرف سے علیحدگی پسند سکھوں کو نشانہ بنانے کے حوالے سے کینڈا پہلے بھی بھارت کو انتباہ کرچکا تھا چھ سفارتکاروں کی بے دخلی کی اطلاع پر بھارت نے انھیں واپس دہلی بلوالیا کینڈا کی پولیس کو سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ان اہلکاروں کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد مل گئے تھے، ذرائع کے مطابقسکھ فار جسٹس کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں بھارتی قتل کی سازش سے بال بال بچے تھےکینڈا کی حکومت نے گزشتہ ہفتہ نئے شواہد سے متعلق بھارت کو آگاہ بھی کردیا تھا