لاہور (نمائندہ خصوصی )گلبرگ میں پنجاب کالج کے سکیورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی طلبہ وطالبات کا شدید احتجاج کیاگلبرگ میں پنجاب کالج کے سیکورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی پر طلبہ سڑکوں پر نکل آئے جلاؤ گھیراؤ شروع کردیاترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ کچھ دن پہلے کاہے اور ملزم سکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے جب کہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات جاری ہیںترجمان کے مطابق متاثرہ لڑکی اور اس کا خاندان سامنے نہیں آیا متعلقہ پولیس اسٹیشن ون فائیو یا کالج انتظامیہ کو واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔