سرینگر:(مانٹرنگ ڈیسک )بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے آج ضلع کے علاقے شکاری میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی شروع کی۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔