اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )ڈاکٹر ذاکر نائیک رواں ماہ کے آخر میں کا دورہ پاکستان کا دورہ کریں گے ۔اہل پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری عالمی شہرت یافتہ مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان 30 ستمبر 2024 کو پاکستان آئیں گئے اور تین بڑے شہروں میں عوامی اجتماعات سے خطاب فرمائیں گے۔ان کا دورہ چار ہفتوں پر مشتمل ہو گا. ممکنہ طور پر 11 اکتوبر 2024 کا خطبہ جمعتہ المبارک لاہور کی بادشاہی مسجد میں پڑھائیں گے۔