کراچی(نمائندہ خصوصی)پی پی رہنما رزاق باجوا کی رہائش گاہ باجوہ ہاؤس میں پی پی کار کارکنان نے ملاقات کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی اس موقع پر رانا شریف اعظم خان راؤ راشد معظم خان اور دیگر جی حال ہے بڑی تعداد میں موجود تھے اس موقع پہ کارکنان نے پی ایس 102 کے مسائل اور حالیہ بارش میں ہونے والی طوفانی بارش سے سڑکوں سیوریج کی لائنوں کی مرمت کے لیے انتظامیہ اور پارٹی کی قیادت سے اور صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی سے ترجیح بنیادوں پر کراچی کی سڑکوں نالوں کی صفائی سیوریج کی لائنوں کی مرمت کے لیے خصوصی فنڈ جاری کرنے کی اپیل کی گئی پارٹی کارکنان نے میئر کراچی کی توجہ کراچی کی سڑکوں کی جانب توجہ دینے کی بھی گزارش کی پی پی رہنما رزاق باجوا نے کار کارکنان کو یقین دلایا کہ جلد وزیر بلدیات سعید غنی میر کراچی مرتضی وہاب ڈپٹی میئر کراچی اور ٹاؤن انتظامیہ کے ساتھ مل کر علاقے کے مسائل حل کرنے کے لیے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا انہوں نے کہا ہے کہ سیاست میں سے اگر خدمت نکال دی جائے تو کچھ نہیں بچتا سیاست کا اصل مقصد ہی عوام کی خدمت ہے یہی ی منشور تھا بی بی شہید کا انہوں نے کہا کہ انے والے بلدیاتی الیکشن کی اور جنرل الیکشن میں عوام ساری جماعتوں کو کارکردگی پر ووٹ دیں گے عوام اب باشعور ہو چکی ہے روایتی سیاست دانوں نے مزید بے وقوف نہیں بنا سکتے پاکستان پیپلز پارٹی صحت ٹرانسپورٹ کھیل کے پارکوں اور خصوصی توجہ دے رہی ہے حالیہ صورتحال جو شہر کی ہے وہ بارش کے سبب ہوئی ہے انشاءاللہ پاکستان پلس پارٹی کے کارکنان صوبائی حکومت اور شہری حکومت ح کے ساتھ مل کر خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے انہوں نے پارٹی کارکنان کا شکریہ ادا کیا اور روابط بڑھانے کا عزم کیا