اسلام آباد( ہیلتھ رپورٹر )پاکستان دنیا بھر میں منکی پاکس اور زیکا وائرس کا پھیلاؤ، پاکستان آنیوالوں کی نگرانی کی ہدایات جاری کر دی گئی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اب تک منکی پاکس کے 9 کیس سامنے آئے اور ایک ہلاکت ہو چکی، این سی او سی پاکستان میں منکی پاکس کے سارے مریض عرب ممالک سے آئے تاہم ملک میں منکی پاکس کی بیماری مقامی طور پر موجود نہیں، بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کی نگرانی کی جائے، منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کو خصوصی وارڈز میں قرنطینہ کیا جائے،