لاہور( بیورو رپورٹ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اداکار سردار کمال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ اداکاری کے شعبہ میں سردار کمال کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔