لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ مین پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہو گئی
تفصیلات کے مطابقجوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دیتاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس کا تقرر تین ججز کے درمیان ووٹنگ کے زریعے ہوا ۔جسٹس عالیہ ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ tegoryمیں تیسرے نمبر پر تھیںلاہور کی جسٹس عالیہ نیلم 1966 میں پیدا ہوئیں۔جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب یونیورسٹی لا کالج سے 1995 میں لا کی ڈگری حاصل کیجسٹس عالیہ نیلم نے قانون کے دیگر ڈپلومے بھی کر رکھے ہیں۔جسٹس عالیہ نیلم 1996 میں بطور وکیل رجسٹرڈ ہوئی۔ جسٹس عالیہ نیلم 1998 میں ہائیکورٹ جبکہ 2008 میں سپریم کورٹ کی وکیل بنیں..جسٹس عالیہ نیلم آئینی سول فوجداری دہشتگری سمیت دیگر شعبوں میں پریکٹس کرتی رہیں جسٹس عالیہ نیلم 2013 میں لاہور ہائیکورٹ کی ایڈہاک جج کے طور پر تعینات ہوئیں .جسٹس عالیہ نیلم 2015 میں لاہور ہائیکورٹ کی مستقل جج بن گئیں.جسٹس عالیہ نیلم نے ویڈیو لنک پر شواہد ریکارڈ کرنے کی ایس او پیز بھی جاری کیں