لاہور ( نمائندہ خصوصی) کابینہ ڈویژن نے عیدالاضحی کی سرکاری تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سمری میں عیدالاضحی پر10 سے12 جولائی تک 3 چھٹیاں دینے کی تجویز دی گئی ہے تاہم عید کی چھٹیوں کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔کابینہ ڈویژن نے عیدالاضحی کی سرکاری تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو بھجوا ئی ہے ۔