قصور( نمائندہ خصوصی )بھارت کی ایک بار پھر آبی جارحیت دریائے ستلج میں اچانک پانی چھوڑ دیا۔پانی کی سطح اچانک 8 سے 10 فٹ تک بلند ہوگئی۔پانی کی سطح بلند ہونے سے جمع والا کے قریب سینکڑوں ٹریکٹر ٹرالے اور کرینیں پھنس گئی۔کرینوں کے ذریعے دریا کی حدود سے ریت نکالی جا رہی تھی۔پانی کی سطح مزید تیزی کے ساتھ بلند ہونے سے علاقہ مکینوں میں خوف وہراس پھیل گیا