خانیوال( نمائندہ خصوصی)
خانیوال کے شہری کو محبت راس نہ آئی دوسری شادی بہت ہی مہنگی پڑ گئی
دو سوتنوں کا شوہر سے پیار اتنا کہ ایک دوسرے کی طرف کھنچتی رہیں ایک شوہر کی دو بیویوں کے درمیان درگت بن گیا بیچ سڑک بیویاں شوہر کو اپنی اپنی جانب کھینچتی رہی ذرائع کے مطابق یہ میرا شوہر ھے دوسری یہ میرا شوہر ھے کی آوازیں لگا کر شوہر کی درگت بنتی رہی دلچسپ وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ایک شوہر دو بیویوں کے درمیان بیچ سڑک پھنس گیازرائع کے مطابق 71 دس آر کا رہائشی ایک بیوی کے ساتھ محکمہ زراعت کے دفتر جارہا تھااسی اثنا دفتر کے دروازے پر دوسری بیوی زیتون بی بی نے شوہر کو پکڑ لیا،دوسری بیوی زبردستی شوہر کو گھر لیجانے کے لئے گریبان سے پکڑ کر کھینجتی رہی
www.tariqjaveed.com خانیوال دلچسپ صورتحال کی ویڈیو نے حاصل کرلی