لکی مروت( نمائندہ خصوصی)سیکورٹی فورسیز اور پولیس کا وانڈہ ظرہف والا تا شیخ بدین کی کے پہاڑیوں میں مشترکہ اپریشن، اپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک جبکہ تین کے زخمی دہشتگردوں کی گرفتار کے لیے سرچ اپریشن جاری بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق لکی مروت پولیس اور سیکورٹی فورسیز کا دس 10,مئی کے شام 08 بجے شروع ہونا والا اپریشن جوکہ لکی مروت ڈیرہ اسماعیل کے ساتھ منسلک سرحدی پہاڑی سسلسلہ وانڈہ ظریف والا پہاڑ اور شیخ بدین کی پہاڑی سلسلہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ اپریشن جوکہ 36 گھنٹوں تک جاری رہا ،اپرہشن کے دوران دہشت گردوں نے پولیس اور سیکورٹی فورسیز پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی، پولیس اور سیکورٹی فورسیز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن کیا جوکہ دو دن جاری رہا اپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگیے اور تین دہشت گردوں کی زخمی ہونے عطلاعت ہے جنکی گرفتار کرلیے علاقے میں سرچ اپریشن جاری ہے واضع رہے ہلاک دہشت گرد ،ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری ، بم دھماکوں اور پولیس حملے میں بھی لکی مروت پولیس اور سی ٹی ڈی بنوں کو مطلوب تھے ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ اور بارود بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں۔ہلاک دہشتگردوں کا تعلق سے ہے جنکی شناخت کی جاری ہے۔شر پسندوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی