اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کے پی ٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ترجمان وزارت بحری امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور قیصر شیخ نے بدھ کے روز کراچی پورٹ ٹرسٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ سیدین رضا زیدی نے وفاقی وزیر کو جاری پروجیکٹس کے بارے میں بریف کیا