کراچی (خصوصی رپورٹ) فرنیچر مافیا کانیا فراڈ: گلستان جوہر نام نہاد "ایکسپرٹ ڈیکورٹرز”نامی "فرنیچر مافیا فہد نعیم "کے ہاتھوں درجنوں افراد لٹ گئے ۔فراڈیا شوروم بند کرکے فرار ہو گیا عوام گلستان جوہر تھانے کے حدود میں نام نہاد "ایکسپرٹ ڈیکورٹرز”نامی "فرنیچر مافیا فہد نعیم "کی لوٹ مار کا شکار ہونے لگے ۔تین تین سال ایڈوانس لیکر عوام فرنیچر فراہم نہیں کیا جارہے ۔فہد نعیم درجنوں افراد سے ایڈوانس کی مد میں لاکھوں افراد سےلاکھوں روپے لیکر فرار ہو گیا ۔عوام رل گئے۔متعددافراد روزانہ ایکسپرٹ ڈیکورٹرز کے چکر لگا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابقمہنگائی غربت اور بیروزگاری کے دور میں پاکستان کے سادہ لوح عوام کو ان ہی جیسے لوگ لوٹ مار کرکے ان کا خون چوسنے لگے شہر قائد کے عوام اپنے خون پسینے کی کمائی فرنیچر مافیا کے ہاتھوں لٹوانے انصاف کے حصول کےلئے دربدر دھکے کھانے کے بعد انصاف کے حصول کے لئے تھانے پہنچ گئے مطابق شہر قائد کے عوام گلستان جوہر تھانے کے حدود میں نام نہاد "ایکسپرٹ ڈیکورٹرز”نامی "فرنیچر مافیا فہد نعیم "کی لوٹ مار کا شکار ہونے لگے ۔تین تین سال ایڈوانس لیکر عوام فرنیچر فراہم نہیں کیا جارہے ۔مارکیٹ کے زرائع کے مطابق فہد نعیم نامی فرنیچر مافیا عوام آرڈر کے فرنیچر فراہم کرنے سے قاصر ہے مارکیٹ میں فہد نعیم کی جھگڑوں کے باعث فرنیچر مارکیٹ میں کاروبار متاثر ہو رہا ہے زرائع کے مطابق فہد نعیم نامی مارکیٹ میں اپنے چاپلوسی طبعت کے زریعے عوام خواب دیکھا کر لوٹ رہا ہے ۔مارکیٹ کے مزدور نے نام شائع نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ فہد نعیم نے مزدوروں کے پیسے بھی کھائے ہوئے ہیں ۔فہد نعیم کے متاثرین میں سیکیورٹی فورسز کے افسران ۔ڈاکٹرز میڈیا ۔کسٹم اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد میں شامل ہیں ۔زرائع کے مطابق عوام لوٹ مار کے بعد فہد نعیم مارکیٹ سے غائب ہو گیا ہے ۔زرائع کے مطابق فہد نعیم عنقریب اپنے شوروم سے فرنیچر لیکر فرار ہو جائے گا ۔ملیر کیٹ سے درجنوں سرکاری اہلکار لٹنے کے دھکے کھانے کے بعد انصاف کے حصول کے پریشان ہیں جبکہ فہد نعیم ۔کے قرہی زرائع کے مطابق فہدنعیم عوام کو "چونا "لگانےبعد غائب ہو جاتا ہے اورفون کرنے پر دنیا کی خطرناک ہیماریاں کا بتاتا ہے جس عوام کی ہمدردیاں حاصل کرتا ہے۔جب ہم نے فہد نعیم نامی فرنیچر ایکسپرٹ سے ان کا موقف جاننے کے درجنوں فون کالز کیں مگر فون ریسیو نہیں کیا گیا